پاکستان
اسلام آباد: نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں دھماکہ، 31 شہید اور 169 زخمی
جمعہ کی نماز کے دوران وفاقی دارالحکومت کی امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ (ترلائی علاقہ) میں خودکش بمبار نے دھماکہ کیا، 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقہ ترلائی میں امام بارگاہ […]
