
ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: ویرونیکا اور سیبل نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
2 2 پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نے ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ چاروں کیٹگریز میں دونوں بہنوں نے چار، چار گولڈ میڈلز جیت […]