پاکستان
سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری، آج فی تولہ نرخ 7,538 روپے کم۔
ملک بھر میں سونے کی بڑھتی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ سونا ساڑھے 7 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، […]
