
پاکستان
سعودی عرب سمیت 24 ممالک میں 15 ہزار 953 پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ 24 ممالک میں 15 ہزار 953 پاکستانی قید ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیرون ملک کی جیلوں میں قید […]