تازہ ترين

’400 روپے کے جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے ہیں‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

اطالوی فیشن برانڈ پرادا نے تسلیم کرلیا ہے کہ ان کی چپلوں کا نیا ڈیزائن انڈیا میں بننے والی کولہاپوری چپلوں سے متاثر ہے۔ گذشتہ ہفتے میلان فیشن ویک میں ماڈلز کی جانب سے پہنی […]