
کچے کے ڈاکوؤں کا ڈرونز سے مقابلہ: سندھ پولیس کن مقاصد کے لیے لڑاکا ڈرون استعمال کرے گی؟
پاکستان میں صوبہ سندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور اُن سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ پولیس زمین کے بجائے فضا سے ڈاکوؤں کا مقابلہ […]