وہ ’باغِ زہر‘ جہاں موجود چند پودوں کو چھونے سے ہی انسان کی موت ہو سکتی ہے
سیاہ گیٹ پر انتباہ ہے ’یہ پودے جان لیوا ہو سکتے ہیں‘ اور یہ انتباہ مذاق نہیں۔ ان لوہے کی سیاہ سلاخوں کے پیچھے موجود پلاٹ دنیا کا سب سے خطرناک باغ ہے اور یہ عوام کے لیے کھلا ہوا ہے۔ […]