
شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم ( نیشنل سرٹ) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔ نیشنل سرٹ ایک وفاقی ادارہ […]