
آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیلئے وقت مانگیں گے، مفتاح اسمٰعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کی ہدایت ہے کہ قوم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے، اس لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قیمتیں […]