پاکستان
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2025 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2025 کے نتائج جاری کر دیے، جہاں فیصل آباد بورڈ میں کامیابی کا تناسب 42.82% رہا اور راولپنڈی میں بھی نتائج اعلان ہو گئے۔ […]
