
تازہ ترين
گزشتہ برس شادی کرنے والا اردن کا شاہی جوڑا اب توجہ کا مرکز کیوں؟
اردن کے والی عہد شہزادہ الحسین بن عبد اللّٰہ الثانی اور اہلیہ شہزادی رجوہ خالد السیف شادی کے بعد اپنے پہلے سرکاری شاہی دورے پر سنگاپور گئے۔ شہزادہ حسین اور شہزادی رجوہ نے گزشتہ برس […]