پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قرض کو جے ایف۔17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو ارب ڈالر کے قرض کو جے ایف۔17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے سودے میں تبدیل کرنے پر مذاکرات جاری ہیں۔ اسلام آباد/ریاض – رائٹرز کی ایک رپورٹ […]