
بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
4 4 ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم […]