نومبر 7, 2025
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
ہماری دنیا
  • ہماری دنیا
  • تازہ ترين
  • پاکستان
  • علاقائی خبريں
  • عالمی خبريں
  • معيشت
  • کھيل
  • صحت
  • اداريہ
  • دلچسپ
  • ہمارے بارے ميں
تازہ ترين
  • [ نومبر 7, 2025 ] کترینہ کیف کی 15 سال پرانی خواہش پوری, وکی کوشل اور کترینہ کے گھر بيٹے کی پيدائش۔ تازہ ترين
  • [ نومبر 6, 2025 ] کیا کرسٹیانو رونالڈو گوا فٹبال کلب کا سامنا کریں گے؟ الناصر کےکوچ نے خاموشی توڈ دی تازہ ترين
  • [ نومبر 6, 2025 ] دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے سامنے فتح کے لیے 270 رنز کا ہدف رکھ دیا۔ پاکستان
  • [ نومبر 6, 2025 ] دبئی میں مقیم ہندوستانی ٹریول وی لاگر انونئے سود انتقال کر گئے؛ خاندانی زرائع تازہ ترين
  • [ نومبر 4, 2025 ] پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا پاکستان
صفحه اولIndia

India

تازہ ترين

انڈیا میں 103 سالہ شخص کی 49 سالہ خاتون سے شادی

فروری 2, 2024 0

انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک 103 سالہ شخص نے اپنی عمر سے تقریبا نصف عمر کی خاتون سے شادی کی ہے۔ حبیب نذر نے 49 سالہ فیروز جہاں کے ساتھ بھوپال کے علاقے اٹوارہ میں ایک اسلامی […]

تازہ ترين

بھارت میں صرف 713 برفانی تیندوے بچ جانے کا انکشاف

فروری 1, 2024 0

بھارت میں سنو لیپرڈ (برفانی تیندوؤں) کی تعداد جاننے کے لیے پہلی بار سروے کیا گیا. جس میں انکشاف ہوا ہے کہ پڑوسی ملک میں کُل 718 برفانی تیندوے موجود ہیں۔ اس کا مطلب ہے […]

تازہ ترين

انڈین بحریہ نے 19 پاکستانی ماہی گیروں کو بحری قزاقوں کی قید سے آزاد کروا لیا

جنوری 31, 2024 0

انڈین کی بحریہ نے دو دنوں میں دو کشتیوں کو بحری قزاقوں سے آزاد کروایا ہے. جن میں 19 پاکستانی ماہی گیر بھی صومالی بحری قزاقوں کی قید سے بحفاظت آزاد کروائے گئے۔ پاکستانی ماہی […]

تازہ ترين

انڈیا کو شکست: انگلینڈ نے حیدرآباد ٹیسٹ 28 رنز سے جیت لیا

جنوری 30, 2024 0

انڈیا کو حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں برتری کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حیدر آباد میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے. […]

تازہ ترين

بچپن میں برتن بیچنے والے منور فاروقی کا گجرات فسادات سے بگ باس کے فاتح تک کا سفر

جنوری 30, 2024 0

منور فاروقی ریئلٹی شو بگ باس 17 جیت گئے ہیں۔ اتوار کو رات دیر گئے، بگ باس کے میزبان سلمان خان نے منور فاروقی کے فاتح ہونے کا اعلان کیا۔ شو جیتنے پر منور کو […]

تازہ ترين

خودکشی کی کوشش کرنیوالے شخص کو بریانی نے بچالیا

جنوری 30, 2024 0

بھارت کے شہر کولکتہ میں خودکشی کرنے کے لیے پل پر چڑھنے والے شخص کو پولیس نے بریانی کا لالچ دے کر بچالیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کولکتہ میں پولیس نے خودکشی کے […]

تازہ ترين

انگلینڈ کے شعیب بشیر سے انڈین امیگریشن کا امتیازی سلوک

جنوری 26, 2024 0

انگلینڈ کے نوجوان کرکٹر شعیب بشیر ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے انڈیا نہیں پہنچ سکے ہیں کیونکہ انڈین امیگریشن کی ہدایات پر ابوظہبی ائیرپورٹ پر انہیں سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ شعیب […]

تازہ ترين

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

جنوری 23, 2024 1

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ طلاق کے بعد بھارتی کھلاڑی کی ماضی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر […]

پاکستان

ثانیہ مرزا کے پاس کتنی دولت ہے؟

جنوری 22, 2024 1

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق اور سابق شوہر کی دوسری شادی کے بعد بھارتی میڈیا میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی دولت سے متعلق بھی خبریں شائع ہونا شروع ہوئیں۔ ثنا مرزا نے اپنے […]

پاکستان

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح، پاکستان کی مذمت

جنوری 22, 2024 0

پاکستان نے انڈیا کے شہر ایودھیہ میں منہدم کی جانے والی بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے پیر کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے. کہ صدیوں پرانی […]

Posts pagination

« 1 … 16 17 18 … 36 »
  • کترینہ کیف کی 15 سال پرانی خواہش پوری, وکی کوشل اور کترینہ کے گھر بيٹے کی پيدائش۔
  • کیا کرسٹیانو رونالڈو گوا فٹبال کلب کا سامنا کریں گے؟ الناصر کےکوچ نے خاموشی توڈ دی
  • دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے سامنے فتح کے لیے 270 رنز کا ہدف رکھ دیا۔
  • دبئی میں مقیم ہندوستانی ٹریول وی لاگر انونئے سود انتقال کر گئے؛ خاندانی زرائع
  • پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا
  • پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
  • پالیسی ماہر مشرف زیدی کو وزیر اعظم شہباز شریف کا ترجمان غیر ملکی میڈیا مقرر کر دیا گیا
  • زاہد احمد کے ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ پر شدید تنقید
  • افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ: عوام میں شدید خوف و ہراس
  • ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
China cricket Dubai Economy FloodsinPakistan Gold Health India Iran Japan Karachi KSA NASA PakArmy Pakistan PCB Police Qatar Ramadan Sports Tiktok UAE USA Women Women Health
  • avtomaticheskie jaluzi_hoSr: пластиковые жалюзи с электроприводом [url=http://avtomaticheskie-zhalyuzi.ru/]http://avtomaticheskie-zhalyuzi.ru/[/url] .
  • mypatwarar: Αναζωογόνηση για το σώμα, γαλήνη για το πνεύμα - το μασάζ που σας αξίζει! Tο Massage Thess https://massagethess.gr/ στη Θεσσαλονίκη…
  • krakrflisk: KRAKEN маркет зеркало открывает доступ ко всем разделам в . Ссылка проверена.
  • کیا شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ بہت زیادہ بولنگ ہے؟
    جولائی 22, 2022 11,797
  • ایشوریہ رائے کی واپسی اور ’پونین سیلون 1‘: ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے
    اکتوبر 7, 2022 7,771
  • نیوٹران ستارے: نئی خلائی دوربین سے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ
    جولائی 22, 2022 6,158
  • اوبر کا کراچی، اسلام آباد سمیت 5 شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
    اکتوبر 12, 2022 4,841
  • پاکستان میں سٹارٹ اپس: عالمی معاشی بحران یا غیر ضروری اخراجات، پاکستانی سٹارٹ اپس اچانک ملازمین کو نوکریوں سے کیوں نکالنے لگے ہیں؟
    جون 15, 2022 3,513
  • کترینہ کیف کی 15 سال پرانی خواہش پوری, وکی کوشل اور کترینہ کے گھر بيٹے کی پيدائش۔

    نومبر 7, 2025 0
    کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے دیرینہ خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے آج اپنے بچے کی آمد پر خوشی منائی۔ پندرہ سال قبل کترینہ نے بچوں کے ساتھ مستحکم زندگی کی خواہش ظاہر [...]
  • کیا کرسٹیانو رونالڈو گوا فٹبال کلب کا سامنا کریں گے؟ الناصر کےکوچ نے خاموشی توڈ دی

    نومبر 6, 2025 2
    کرسٹیانو رونالڈو النصر کے اے ایف سی چیمپئنز لیگ ٹو گیم بمقابلہ ایف سی گوا میں حصہ نہیں لیں گے۔ پرتگال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو بدھ کو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کی [...]
  • دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے سامنے فتح کے لیے 270 رنز کا ہدف رکھ دیا۔

    نومبر 6, 2025 2
    تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جنوبی افریقی ٹیم کو فتح حاصل کرنے کے لیے 270 رنز کا چیلنجنگ ہدف دیا ہے۔ فیصل [...]
  • دبئی میں مقیم ہندوستانی ٹریول وی لاگر انونئے سود انتقال کر گئے؛ خاندانی زرائع

    نومبر 6, 2025 0
    مشہور ہندوستانی ٹریول بلاگر انونے سود، جو دبئی میں مقیم تھے، لاس ویگاس میں سفر کے دوران 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے اہل خانہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے [...]
  • پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا

    نومبر 4, 2025 5
    تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے ابتدائی مقابلے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو فتح کے لیے 264 رنز کا ہدف دیا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری میچ میں جنوبی افریقی [...]
زمرے
  • اداريہ
  • پاکستان
  • تازہ ترين
  • دلچسپ
  • شوبز
  • صحت
  • عالمی خبريں
  • علاقائی خبريں
  • کھيل
  • معيشت
حالیہ تبصرے
  • avtomaticheskie jaluzi_hoSr اوبر کا کراچی، اسلام آباد سمیت 5 شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
  • mypatwarar کیا شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ بہت زیادہ بولنگ ہے؟
  • krakrflisk ایشوریہ رائے کی واپسی اور ’پونین سیلون 1‘: ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے
  • narkologicheskaya klinika_zvsi کیا شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ بہت زیادہ بولنگ ہے؟
  • سندھ ميں 32،500 سے ذائد طلبا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ميں شريک ہوۓ
    اکتوبر 27, 2025 33
  • اداکارہ نمرہ خان کا پولیس سے رابطہ ہوگیا
    اگست 13, 2024 1
  • لوئی ویٹوں کے مالک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے: فوربز
    اپریل 4, 2024 0
  • No Picture
    پاکستان کی 5 امیر ترین اداکارائیں کون ہیں؟
    جولائی 8, 2023 1

رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025