
طویل مدتی تنہائی فالج کا خطرہ 56 فیصد تک بڑھا دیتی ہے: تحقیق
امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ دائمی تنہائی زیادہ عمر والے لوگوں پر بڑا اثر ڈال سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق طویل عرصے تک تنہائی .فالج کے خطرے کو 56 فیصد تک […]