عمرہ زائرین کیلئے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی ہوں گی، سعودی وزارت صحت
سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلیے صحت کے اصول جاری کر دیے گئے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن […]