’خاص سکون‘ فراہم کرنے والے ہنی مون ہوٹل اور وائٹ ہاؤس کی اہمیت؟
پاکستان بھر میں جاری بارشوں اور سیلابی ریلوں نے اکثر علاقوں میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اور شمالی علاقوں میں کئی کئی منزلہ عمارتوں کے زمین سے اکھڑنے اور پانی میں بہہ جانے کی ویڈیوز منظر […]