پاکستان
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی اور لاہور کی ایئر اسپیس میں فلائٹ روٹس کی عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتے کے روز کراچی اور لاہور کی ایئر اسپیس میں چند فلائٹ روٹس کی مختصر مدت کی تبدیلی کا اعلان کیا، جس کا مقصد آپریشنل ضروریات پوری کرنا […]
