سات ارب ڈالر قرض کا پہلا جائزہ، آئی ایم ایف ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی
پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ سات ارب ڈالر قرض کے پہلے جائزے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کا ایک وفد ’مارچ کے اوائل سے وسط تک پاکستان آئے گی۔‘ عالمی مالیاتی فنڈ […]
