پاکستان

نگران حکومت کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع: ماہرین

1 پاکستان میں نگران حکومت کے قیام کے دوسرے روز پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی اور امریکی ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 300 روپے سے بڑھ گئی۔ جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت گذشتہ روز کے نسبت چار روپے […]