
پاکستان
دعا زہرہ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو کراچی شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی
1 سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کی دوپہر دعا زہرا کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے۔ اس کیس کے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ […]