پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز: 21 سالہ محمد حارث سکواڈ میں شامل، حیدر علی اور سعود شکیل ڈراپ
1 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو بورڈ کا کہنا تھا کہ اس تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں […]