پاکستان

چینی ماہرین نے پاکستانی بچی کا جین ایڈیٹنگ سے تھیلیسمیا کا کامیاب علاج کردیا

1 چینی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جین ایڈیٹنگ کی نئی ٹیکنالوجی اور طریقے کو استعمال کرتے ہوئے شدید تھیلیسمیا میں مبتلا پاکستان کی چار سالہ بچی کا کامیاب علاج کردیا۔ تھیلیسیمیا […]