آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج میں تازہ جھڑپیں، آرمینیا کے 49 فوجی ہلاک
وسطی ایشیا کے دو ہمسایہ ممالک آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان گزشتہ شب تصادم میں درجنوں فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ آرمینیا کے وزیرِ اعظم نِکول پیشین یان نے کہا ہے۔ کہ رات کے […]