
ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب بات کہنے پر عبدالرزاق کو تنقید کا سامنا
قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو حال ہی میں بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب بات کہنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ عبدالرزاق نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں گفتگو کے […]