دلچسپ

خاتون فٹبالر کے ہونٹوں پر بوسہ دینے والے ہسپانوی فٹبال کے سربراہ عہدے سے مستعفی

1 1 خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسپین کی خاتون فٹبالر کے ہونٹوں پر بوسہ دینے والے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالیس شدید تنقید کےبعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ […]