کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا ، خاتون جاں بحق، 11 افراد زخمی
کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں، اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، دھماکے سے کئی موٹر سائیکلوں اور پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے […]