مصنوعی ذہانت: پاکستان میں تجارتی سامان کی کلیئرنس میں ’آرٹیفشل انٹیلیجنس‘ کیسے استعمال ہو رہی ہے
پاکستان میں کسٹم کے محکمے کی جانب سے درآمدی اور برآمدی مال کی کلیرنس کے لیے مصنوعی ذہانت کی خصوصیات کا نظام متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت بین الاقومی تجارت کے لیے اندرون […]