براہموس: انڈیا کی فضائیہ کے تین افسران پاکستان پر میزائل داغے جانے کے ذمہ دار قرار دے کر نوکری سے برخاست
انڈیا کی فضائیہ کے مطابق رواں برس کے آغاز میں پاکستانی حدود میں غلطی سے براہموس میزائل داغے جانے کے معاملے میں تین افسران کو برخاست کر دیا گیا ہے۔ […]