
پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان سرِ فہرست ، پارکس اور تفریح گاہیں 10 دن کے لیے بند
1 پاکستان میں جنوبی پنجاب کا شہر ملتان ایئر کوالٹی انڈیکس میں 2135 سکور سے فضائی آلودگی میں سر فہرست آ گیا ہے۔ پاکستان کے دوسرے نمایاں. شہروں میں 676 سکور سے لاہور دوسرے ، […]