ایران: مہسا امینی کی موت پر مظاہرے جاری، پولیس اسٹیشن نذر آتش، انٹرنیٹ سروس معطل
ایران میں پولیس حراست کے دوران نوجوان خاتون کی ہلاکت پر ملک بھر میں جاری مظاہروں میں چھٹے روز مزید شدت آگئی۔ جہاں تہران اور ایران کے کئی دیگر شہروں میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشنوں […]