پاکستان

کراچی: آٹھ کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھالوں کی سمگلنگ ناکام، مقدمہ درج

 انفورسمنٹ کلکٹوریٹ کراچی نے آٹھ کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھالیں بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے برآمد کنندہ کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ کسٹمز انفورسمنٹ […]