پاکستان

پاکستانی طلبا کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں آج سے کھل گئیں

پاکستانی طلبا کے لیے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں آج سے کھل گئیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اسکالرشپس کم از کم دو سال کا تجربہ رکھنے والے مڈ کیریئر پروفیشنلز کے لیے ہے۔  برطانوی […]