پنجاب، کے پی میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، متعدد اموات
1 صوبائی ڈیزائنر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پیر کو پنجاب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ صوبے بھر میں بارشوں، آسمانی بجلی اور چھتوں کے گرنے کے واقعات میں اموات واقع ہوئیں۔ […]