کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے فیصلہ سنادیا
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کےلیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023. کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےلیے […]