
گگرال: کروڑوں میں فروخت ہونے والی گوند فراہم کرنے والا درخت پاکستان میں خطرے کا شکار کیوں؟
’گگرال کو چھلنی کر کے زیادہ سے زیادہ گوند حاصل کرنے کے خلاف ہم علاقے کی خواتین مردوں کے ساتھ مل کر مہم چلا رہی ہیں۔‘ ’ہم گگرال درخت پر راکھی باندھ کر حکام اور […]