
کھر: نہر میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا خوفناک حملہ، خاتون شدید زخمی
سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سکھر پولیس نے بتایا کہ کپڑے دھونے والی […]