خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی، واقعے کا مقدمہ درج
خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہدا کی تعداد 6 ہوگئی، افسوسناک واقعے میں زخمی آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر سلیم زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی، واقعے […]
