وادی سوات میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبريں جھوٹ ہیں: آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے وادی سوات کے علاقوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ […]
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے وادی سوات کے علاقوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ […]
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ […]
پاکستان میں کیمبرج انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے اسکولوں کے لیے جون 2022 کے امتحانی سیریز کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ […]
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے سٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن […]
1 0 منیشا روپیتا پاکستان کی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں جنھیں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کا چارج دیا گیا ہے. اور فی الوقت وہ کراچی کے علاقے لیاری میں زیرِ تربیت ہیں۔ […]
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ان فٹ ہو کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو جانا. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں […]
1 سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کی دوپہر دعا زہرا کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے۔ اس کیس کے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ […]
پاکستان کے مرکزی سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ مندی مارکیٹ کے طے شدہ شرح تبادلہ کے نظام کی ایک خصوصیت ہے۔ […]
ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک کروڑ 24 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا […]
دعا زہرہ کو عدالت کے حکم کے بعد سخت سکیورٹی میں دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے مبینہ شوہر ظہیر کی تلادعا زہرہ کو پوليس نے دارلامان منتقل کردياش جاری ہے۔ […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2024