’باپ کی خودکشی‘ کا بدلہ لینے کے لیے بیٹی نے 20 دن میں سسرال کے پانچ افراد کو مار ڈالا
ایک ایک کرکے خاندان کے افراد میں قے، جسم میں درد، پیٹ میں درد اور بالوں کا گرنا جیسی علامات ظاہر ہونے لگیں تھی۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد یکے بعد دیگرے بیمار ہو […]
