دلچسپ

غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے

4 2 نئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کی تبدیلی کا اہتمام آج کیا گیا۔ مسجد الحرام […]