
عالمی خبريں


آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں
ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں […]

برازیلین شہری سر میں گولی لگنے سے چار روز تک لاعلم
کہتے ہیں جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے، یہ محاورہ ایک برازیلین شہری پر اس وقت درست ثابت ہوگیا جب وہ اپنے سر میں لگی گولی سے 4 دن تک لاعلم رہا۔ غیر ملکی میڈیا […]

یوٹیوب کے 10 بڑے چینلز میں پاکستانی کتنے ہیں؟
دنیا کی سب سے بڑی مفت اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر سب سے زیادہ بڑے یعنی زیادہ فالوورز رکھنے والے 10 چینلز میں تین بھارتی جب کہ زیادہ تر امریکی چینل شامل ہیں۔ تاہم دلچسپ […]

نصف صدی بعد چاند پر بھیجے جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ
گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کے لیے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یاد رہے کہ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8. جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی […]

پاک-ایران کشیدگی، نگران وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم
پاک ایران کشیدگی اور سیکیورٹی کی صورتحال نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت، حساس اداروں کے سربراہان، وفاقی وزرا […]

سینٹ کام کی خلیجِ عدن میں ٹینکر شپ پر حوثی حملے کی تصدیق
سینٹ کام نے خلیجِ عدن میں ٹینکر شپ پر حوثی حملے کی تصدیق کر دی۔ امریکی فوج کے مطابق حوثیوں نے چم رینجرز نامی جہاز پر 2 اینٹی شپ بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ امریکی سینٹرل […]

دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
دنیا بھر کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری ہوگئی ہے جس کے مطابق پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی دس بہترین افواج میں کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی […]

جاپان میں ہفتوں بعد پھر دو جہاز ایئر پورٹ پر ٹکرا گئے
ہانگ کانگ کی ہوائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے منگل کو کہا کہ جاپان کے ایک ایئرپورٹ پر اس کے ایک جہاز کو ٹیکسی کرتے ہوئے ایک کورین ایئرلائن کے جہاز نے ’ٹکر‘ مار دی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے […]

پاکستان کا ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے، ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے بدھ کو ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر جو اس وقت ایران میں ہیں انہیں فی الحال پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ […]