
نکول کڈمین 57 برس کی عمر میں بھی دنیا کی سب سے مہنگی اداکارہ
دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ نکول کڈمین ہیں، سال 2024 میں انھوں نے41 ملین ڈالرز کی آمدنی حاصل کرکے اداکارہ زینڈایا، سڈنی سیوینی، اسکارلیٹ جونسن اور گیل گیڈوٹ کو پیچھے چھوڑ […]