فٹبال ورلڈ کپ: آکٹوپس سے لے کر مصنوعی ذہانت تک، فاتح کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
پیش گوئی کرنے والوں، سٹے بازوں، مصنوعی ذہانت، انویسٹمنٹ بینکرز اور آپ کے دوستوں میں مشترکہ بات کیا ہے؟ سبھی یہ پیش گوئی کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ فیفا مینز ورلڈ کپ کون جیتے […]
