دلچسپ

فلم میں پوليس کا مثبت کردار ادا کرنے پر سندھ پولیس نے فہد مصطفیٰ کو اعزازی افسر بنا دیا

فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ میں سندھ پولیس کے اچھے انسپکٹر گلاب کا کردار ادا کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے اداکار فہد مصطفیٰ کو اعزازی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) بنا دیا۔ […]