نیویارک ایئرپورٹ: ڈائپر میں 17 گولیاں چھپانے پر مسافر گرفتار
نیویارک کے ہوائی اڈے پر سکیورٹی افسروں نے ایک مرد مسافر کے سامان سے 17 اسلحے کی گولیاں برآمد کیں. جو بچوں کے ڈائپر میں چھپائی گئی تھیں۔ ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن .(ٹی ایس اے) نے بتایا کہ آرکنساس سے تعلق رکھنے […]
