جرمن تحقیق کے مطابق: مکڑیاں انسانوں کی طرح نیند میں خواب دیکھ سکتی ہیں
سائنسدانوں کو مکڑیوں میں انسانی خواب جیسی حالت سے ملتے جلتے نمونوں کے شواہد ملے ہیں، ان شواہد سے نیند کے سائیکل کی ابتدا، ارتقا اور افعال کے متعلق مزید معلومات ملتی ہیں۔ پیر کو […]
