’عمران خان کے رویے سے مطمئن ہیں:‘ ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس خارج کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے نیک نیتی ثابت کی اور معافی مانگنے گئے۔ انہوں نے کہا […]
