پولیس افسر اندھے قتل کا مرکزی کردار نکلا
کراچی: پولیس کا افسر ٹنڈوالٰہ یار اندھے قتل کام مرکزی کردار نکلا۔ پولیس نےقتل میں ملوث ایک لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تمثیل نامی لڑکی نے سابق ایس ایچ او سرجانی کے ساتھ مل کر ماموں کے بیٹےکو قتل کیا تمثیل اپنے ماموں کے بیٹے سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔ پولیس […] […]