تازہ ترين

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا

29 نومبر کی صبح آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے نواحی علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ سے ایک وین لاپتہ ہوئی۔ یہ کوئی عام وین نہیں تھی بلکہ کرسپی کریم نامی ایک ڈونٹ کمپنی کی […]